Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

شیعہ علماء کونسل کا جمعہ کو بھارتی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے جمعہ کو بھارتی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بعد از نماز جمعہ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار دادیں منظور کی جائیں اور جہاں جہاں ممکن ہوا، وہاں پرامن احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا جائے۔ ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے قوم متحد اور ایک پیج پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی غیور قوم وطن عزیز کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے وطن عزیز پاکستان پر بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ کارروائی میں خواتین، بچوں اور مساجد کو نشانہ بنایا اور جس طرح پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا، وہ لائق تحسین ہے۔ عوام اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular