
قطیف :سعودی حکومت نے معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد العباد کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔ شیخ محمد کو 7 ماہ قبل ہی جیل سے رہا کیا گیا تھا ۔ وہ سعودی عرب کے صوبے الاحسا کے العمران علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، انہیث سعودی سیکیورٹی فورس نے 16ستمبر 2019 کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا۔ سعودی عدالت نے شیخ العباد کو ڈھائی برس قید کی سزا سنائی تھی ۔

































