Thu Oct 22, 2026

اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل

روزانہ کی خبریں

قطر: ورلڈ کپ تیاریوں کے دوران ہلاک مزدوروں کے لواحقین کو معاوضہ کا مطالبہ

برسلز : یورپی پارلیمنٹ نے قطر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے دوران ہلاک محنت کشوں کے لواحقین کو معاوضہ کا مطالبہ کردیا۔ یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے قرارداد منظور کی ہے جس میں فیفا پرزور دیا گیا ہےکہ وہ لواحقین کے ساتھ ان محنت کشوں کو بھی معاوضہ دلائے جو قطر میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار ہوئے۔ رپورٹ ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے دوران قطر میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے 6 ہزار مزدور ہلاک ہوئے۔ قرارداد میں قطری حکام پر بھی زور دیا گیا کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مکمل تحقیقات کریں۔ قرارداد میں ہم جنس پرست کمیونٹی کے ساتھ بدسلوکی کی بھی مذمت کی گئی اور ملک سے ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے کوختم کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular