Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

نام نہاد الیکشن کیخلاف احتجاج، بحرین کی سرکاری ویب سائٹس پر بڑا سائبر حملہ

دُبئی: بحرین میں نام نہاد الیکشن کے مخالف ہیکرز نے کئی سرکاری ویب سائٹس پر حملہ کیا اور انہیں ہیک کرلیا۔ وزارت داخلہ نے یہ نہیں بتایا کہ کونسی ویب سائٹس نشانہ بنیں لیکن سرکاری نیوز ایجنسی اور پارلیمنٹ کی ویب سائٹ تک رسائی ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ ہیکرز نے ویب سائٹس پر الیکشن مخالف اور انتخابات کے بائیکاٹ کے نعروں پر مبنی پیغامات پوسٹ کردئے۔ ہیکر گروپ الطوفان کی جانب سے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بحرینی حکام کے ظلم و ستم اور جعلی انتخابات کے بائیکاٹ کی عوامی خواہشات کو حکام تک پہنچانے کیلئے اٹھایا گیا۔ وزارت ِ داخلہ نے کہا کہ الیکشن میں خلل ڈالنے اور منفی پیغامات زیرگشت لانے کے لئے ویب سائٹس کو نشانہ بنایا گیا لیکن اس سے ہمارے شہریوں کے عزم و حوصلہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular