Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلئے پولنگ

کراچی : ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی،21 لاکھ 97ہزار 741 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، ملک بھرمیں 1644 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں،206 وارڈز میں 1559 امیدوار امیدوار میدان میں ہیں،پی ٹی آئی کے 183، نون لیگ کے 144، پیپلزپارٹی کے 113 جماعت اسلامی کے 104اور 684 آزاد امیدوار شامل ہیں،7امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں، کامرہ کے 4، پنوعاقل اور راولپنڈی کے ایک ایک وارڈز میں الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں، امن وامان یقینی بنانے کے لئے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس ، رینجرز اور ایف سی تعینات ہے، حساس ترین پولنگ اسٹیزنوں کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular