Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

مشرق وسطیٰ میں امن، مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے مشروط

نیویارک: عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں امن کو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے مشروط کیا ہے۔ نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں مشرق وسطیٰ امن عمل کی بحالی کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امن عمل کے احیا کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے سیاسی، اقتصادی اور انسانی ورکنگ ٹیموں کی تشکیل کا معاملہ زیر بحث آیا۔ مشرق وسطیٰ امن عمل میں پیشرفت کے لیے مشترکہ کوششوں میں ہم آہنگی کے طریقہ کار پر بھی بات ہوئی۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر فلسطین، اسرائیل تنازع کا کوئی حل نہیں ہے۔ تنازع کے دو ریاستی حل کو سامنے آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مقبوضہ علاقوں میں مسلسل اضافہ دیکھ رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular