
کابل : پاک فضائیہ کاسی 130 طیارہ امدادی اشیا اور ادویات لے کر کابل پہنچ گیا، سی ون 30 طیارے کے ذریعے بھیجی گئی امداد میں 10 ٹن آٹا ، ڈیڑھ ٹن گھی اور ادویات شامل ہیں، کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد نے بتایا کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی قلت ہے، ہم 26 میٹرک ٹن امدادی اشیاء دیں گے، دنیا مشکل وقت میں افغانستان کی مدد کرے، متحدہ عرب امارات اور قطر بھی ادویات اور خوراک پر مشتمل امدادی سامان کابل بھیج چکے ہیں۔


































