Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی میں آپریشن بڑے پیمانے پر اموات کا سبب بنے گا، یورپی ممالک

میڈرڈ : اسپین، ناروے، آئرلینڈ، سلووینیا، آئس لینڈ اور لکسمبرگ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں غزہ سٹی پر قبضے کے آپریشن کو توسیع دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ چھ یورپی ممالک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی کارروائیوں میں شدت عورتوں، بچوں اور بوڑھوں سمیت بے گناہ فلسطینی شہریوں کی ناقابل برداشت موت کا باعث بنے گی اور ساتھ ہی حماس کے زیر حراست اسرائیلی اسیران کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالے گی۔ انہوں نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی بھی مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
بیان میں کہاگیا ہےکہ انتہائی کمزور بے گھر شہریوں کے لیے پناہ گاہوں سمیت ضروری شہری بنیادی ڈھانچے کی منظم تباہی ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیلی حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور کارروائیاں بند کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular