Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

چاند نہیں مانگ رہے جنگ بندی کا مطالبہ کررہے ہیں، مارٹن گریفتھس

جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ مارٹن گریفتھس نے کہا کہ ہم چاند نہیں مانگ رہے بلکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ امدادی کارروائی کی جا سکے۔ انہوں نے کہاکہ آپ اسے چاہے جو بھی کہیں لیکن انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے یہ سادہ سا مطالبہ ہے کہ انسانیت کی خاطر جنگ بند کی جائے تاکہ معصوم شہریوں کے انخلاء کا عمل محفوظ طریقے سے ممکن ہو سکے اور 22 لاکھ سے زائد محصورین تک امداد پہنچائی جا سکے۔ ہم جنگ بندی کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ متاثرین کی بنیادی ضروریات پوری کی جا سکیں اور جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس بحران پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular