Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

یوکرین کو ایک پیسہ نہیں دیا جائے گا، امریکی رکن کانگریس پھٹ پڑیں

Ukrainian servicemen unpack shipment of military aid delivered as part of the United States of America’s security assistance to Ukraine, at the Boryspil airport, outside Kyiv, Ukraine, Friday, Feb. 11, 2022. British Prime Minister Boris Johnson said Thursday the Ukraine crisis has grown into "the most dangerous moment” for Europe in decades, while his top diplomat held icy talks with her Moscow counterpart who said the Kremlin won’t accept lectures from the West. (AP Photo/Efrem Lukatsky)

واشنگٹن : یوکرین کی اربوں ڈالر کی فوجی امداد پر امریکا کی ریپبلکن خاتون قانون ساز مارجوری ٹیلر گرین پھٹ پڑیں اور کہا کہ اگر ریپبلکن نے کانگریس کا کنٹرول سنبھالا تو یوکرین کو ایک پیسہ بھی نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکہ سب سے پہلے آتا ہے۔ انہوں آئیووا میں ایک ریلی سے خطاب میں ڈیموکریٹس پر یہ بھی الزام لگایا تھا کہ وہ امریکا کی سرحدوں اور عوام کی پروا نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا ڈیموکریٹس جس سرحد کا خیال رکھتے ہیں وہ امریکا کی جنوبی سرحد نہیں بلکہ یوکرین کی سرحد ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular