Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ناروے : تیر کمان سے مسلح شخص نے تیر برسادئے 5 افراد قتل، دو زخمی

اوسلو : ناروے میں تیر کمان سے مسلح شخص نے تیر مار کر 5 افراد کو قتل اور دو زخمی کردیا واقعہ دارالحکومت اوسلو سے 64 کلومیٹر دور کونگزبرگ ٹاؤن میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔ حملہ آورکو گرفتار کرلیا گیا ہے ،پولیس چیف کا کہنا ہے کہ بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس نے اکیلے ہی یہ کارروائی کی ملزم نے ایک سپر مارکیٹ میں کھڑے ہو کر لوگوں پر تیر برسانا شروع کیے۔امدادی اداروں کی درجنوں گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا مقامی میڈیا کے مطابق ملزم کی شناخت رینر ونکلارسن کے نام سے ہوئی ہے جس نے اپنے یوٹیوب چینل پر کچھ دن پہلے ہی حملہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular