Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

مسلم اقوام اسرائیل سے مقابلے کیلئے متحدہ محاذ بنائیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا مسلم اقوام کو اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی ضرورت پر زور۔ پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے کہا کہ جاری چیلنجوں کے تناظر میں مسلم ممالک کا اتحاد ناقابل تردید ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مسلم اقوام وحدتِ امتِ اسلامی کی اہمیت کو سمجھیں تو وہ ایک متحد قوت بن کر صیہونی حکومت کی تفرقہ انگیز اور مجرمانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑی ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت کی بقا کا انحصار مسلم ممالک میں تفرقہ ڈالنے اور بدامنی پھیلانے پر ہے۔ اسلامی دنیا کے پالیسی سازوں اور سیاست دانوں کو اس خطرناک حکمت عملی سے مکمل طور پر باخبر رہنا چاہیے اور امتِ اسلامی کے درمیان اتحاد و یگانگت کو فروغ دے کر اس سازش کو ناکام بنانا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular