Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ : غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملوں میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے 45 ویں روز بھی جاری ہیں۔ جنگی طیاروں نے دیرالبلاح۔ الحماد اور خان یونس سمیت دوسرے علاقوں میں عماعتوں کو نشانہ بنایا۔ سب سے زیادہ شہادتیں دیر البلاح میں ہوئیں جہاں 24 افراد جان سے گئے۔ الحماد میں رہائشی اپارٹمنٹ پر حملے میں بھی پندرہ فلسطینی شہید اور پچیس زخمی ہوگئے۔ نصیرات کیمپ پر حملے میں دو فلسطینی شہید اور دیگر درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 33 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular