Thu Oct 22, 2026

خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی آباد کار ہلاک، 3 زخمی

نابلس : فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی میں 3 صیہونی آبادکاروں کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا۔ کامیاب کارروائی کے بعد صیہونی فوجیوں نے نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فلسطینی نوجوان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت شہر کے مضافات میں یہودی بستی میں گھس کر بھرپور کارروائی کی۔ نوجوان نے سب سے پہلے بستی کے گارڈ کو چاقو سے زخمی کیا اور پھر قریبی فیول اسٹیشن پر 3 آبادکاروں کو چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا۔ نوجوان نے کار چھینی اور ہائی پر پہنچ کر اسے دوسری گاڑیوں سے ٹکرادیا ۔بعد میں دوسری کار چھینی اور اسے کچھ دور لے جاکر راہگیروں پر چڑھادیا۔ موقع پر موجود فوجیوں نے اسے گولی مار کر شہید کردیا نوجوان کی شناخت 19 سالہ محمد صوف کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular