Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

کویت: 5 سال کے دوران پہلی مرتبہ 2 خواتین سمیت 7 افراد کو پھانسی

کویت سٹی: کویت میں پانچ سال کے دوران پہلی بار دو خواتین سمیت سات افراد کو پھانسی دے دی گئی ۔جن افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ان میں تین مقامی اور دو پاکستانی اور شامی افراد جبکہ کویت اور ایتھوپیا کی دو خواتین شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں نے خواتین کو معافی کی درخواست کی تھی جسے ردکردیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ تمام افراد پر قتل کا الزام تھا اور ان کی سزائے موت پر عملدرآمد مرکزی جیل میں کیا گیا تاہم انہوں نے اس طریقےکی نشاندہی نہیں کی جو سزا پرعملدرآمد کیلئے استعمال کیا گیا۔ پبلک پراسیکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرین کو دنیا میں ان کے سب سے مقدس حق زندگی سے محروم کر دیا گیا۔ یورپی یونین نے سزائے موت پر تنقید کرتے ہوئے کویت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ظالمانہ اور غیر انسانی سزا پر عملدرآمد ختم کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular