Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

کینیڈی کو اسرائیلی ایٹمی پروگرام کی مخالفت پر قتل کیا گیا، امریکی سینیٹر

واشنگٹن : امریکا کی ری پبلکن سینیٹر مارجوری ٹیلر گرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو اسرائیل کے جوہری پروگرام کی مخالفت پر قتل کیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مارجوری نے کہاہے کہ جان ایف کینیڈی اپنے دور کے عظیم صدر تھے انہیں امریکی عوام پسند کرتے تھے ۔ اسرائیل کے جوہری پروگرام کی مخالفت پر ان کی جان لے لی گئی۔ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے پر اپنے عدم اطمینان کا دفاع کیا۔
مارجوری گرین نے یہ کنزرویٹیو رکن مارک لیون کے جواب میں پوسٹ کئے جس نے گرین کو احمق قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ ایرانی جوہری مقامات پر حملوں کے اعتراضات پر انہیں دیوار سے اپنا سر ٹکرا لینا چاہیئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular