Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 9 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے رفح میں امداد کے منتظر افراد پر فائرنگ کردی جس سے نو فلسطینی شہید اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں کئی عمارتوں پر حملے کیے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج منظم انداز سے عمارتوں کو تباہ کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔خان یونس میں بھی اسرائیلی فوج کی بمباری سے پناہ گزینوں کے کیمپوں کو نقصان پہنچا اور کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔ بیت الرضوان اور دیر البلاح پر بھی اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular