بغداد : عراق کے صوبے نینوا میں موصل کے علاقے نائیہ گاؤں پر داعش کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے، مارے جانے والوں میں دو فوجی اور دو شہری شامل ہیں، داعش کے دہشتگردوں نے ہلکے اسلحوں اور مورٹر سے ایک چک پوسٹ پر حملہ کیا۔