Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

جوہری مراکز پر کیمرے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی کو اپنے جوہری مراکز پر جانے یا وہاں نگرانی کے کیمروں کی تنصیب کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حمید رضا حاجی بابائی نے کہا ہےکہ ایران کا یہ فیصلہ اسرائیلی حکومت سے حاصل شدہ دستاویزات میں حساس معلومات کےانکشاف کی وجہ سےکیا گیا ہے۔
انہوں نے آیت اللہ بہشتی اور دیگر عدالتی حکام کی شہادت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ حالیہ 12 روزہ جنگ، امریکہ کی ایرانی قوم کے خلاف 47 سالہ دشمنی کا تسلسل ہے۔ اس دشمنی کا اصلی سبب ایران کا میزائل یا جوہری پروگرام نہیں بلکہ ایران کے عوام ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ایک 9 کروڑ کی آبادی اور 7000 سالہ تہذیب کے حامل ملک سے خوفزدہ ہے جو خطے میں امریکی بالادستی کو قبول نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular