Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

ایران: دفاعی شعبے میں تخریب کاری کی اسرائیلی سازش ناکام

تہران: ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے ملکی دفاعی صنعت کے خلاف تخریب کاری کی اسرائیلی سازش کو ناکام بنادیا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا کہ وزارت دفاع کے انٹیلی جنس یونٹ نے فوجی میزائل، ہوا بازی اور خلائی صنعتوں کو نشانہ بنانے کے سب سے بڑے تخریب کاری کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ یہ تخریب کاری کی کارروائی اسرائیلیوں کی نگرانی میں کی گئی۔ اور اس میں عالمی سرپرستوں کا ہاتھ تھا، جس کا مقصد ایران کی دفاعی طاقت کو نقصان پہنچانا تھا۔پیشہ ور نیٹ ورک نے وزارت دفاع میں جدید میزائلوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے ناقص اور لیس پرزے متعارف کرانے کی سازش کی تھی۔ نیٹ ورک نے پرزوں کو فروخت کرکے انہیں میزائلوں کو دھماکہ خیز آلات میں تبدیل کرنے کا ارادہ کیا تاکہ صنعتی لائنوں اور اس شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کو نقصان پہنچایا جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular