Thu Oct 22, 2026

خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ

روزانہ کی خبریں

ایران: صوبہ خوزستان میں دہشت گردی، 6 افراد شہید، 10 زخمی، 3 ملزمان گرفتار

تہران : اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے خوزستان میں دہشت گردی کے واقعہ میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ واقعہ خوزستان کے شہر ایذہ کے پرہجوم مرکزی بازار میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکل سواروں نے سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں پر گولیاں برسادیں فائرنگ سے پاسدارن انقلاب کے دواہلکار اور خاتون اور بچہ سمیت 6 افراد شہید اور 10زخمی ہوئے۔ جنہیں اہواز کاؤنٹی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد فرسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جسٹس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل علی دہقانی نے بتایا کہ گرفتار افراد کی نشاندہی پر ان کے سر پرستوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular