Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایران: بلووں میں ملوث سعودی ایجنٹ الہام افکاری گرفتار

تہران : ایران نے سعودی انٹرنیشنل نیٹ ورک سے جڑی خاتون دہشت گرد الہام افکاری کو گرفتار کرلیا افکاری کو انٹیلی جنس اہلکاروں نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ پڑوسی ملک کا دورہ کرنے کے بہانے فرار ہورہی تھی. اس نے وہاں ایک دشمن ملک کے نمائندے سے ملاقات کرنے اور پھر کسی تیسرے ملک میں پناہ لینے کا منصوبہ بنایا تھا گرفتاری کے وقت اس کے پاس سے بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی بھی بر آمد ہوئی۔وزارت انٹیلی جنس کے جوان کافی عرصے سے الہام افکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے تھے،الہام افکاری سعودی انٹرنیشنل نیٹ ورک کی دہشت گرد تنظیم کے کارندوں میں سے ایک ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کو بدنام کرنے کے بہت سے اقدامات انجام دیئے اور بلووں اور فسادات میں نوجوانوں اور لڑکیوں کو شرکت کرنے پر اکسایا اور ایرانی عوام میں انتشار پھیلانے کی کوشش کے ذریعے لوگوں میں دہشت پیدا کرنے کیلئے بھرپور کارروائیاں کیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular