Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

پابندیاں اٹھانے کے بدلے ایران حقیقی معاہدے کے لیے تیار

تہران: ایران نے پابندیاں اٹھانے کے بدلے افزودگی پر سخت نگرانی سمیت ایک حقیقی معاہدے پر آمادگی ظاہر کردی۔ برطانوی اخبار گارڈین سے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران ایک حقیقی اور قابلِ عمل معاہدے کے لیے تیار ہے جس میں یورینیم کی افزودگی پر نگرانی اور سخت پابندیاں شامل ہوں۔ بشرطیکہ ملک پر عائد پابندیاں ختم کر دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران سفارت کاری کے دروازے کھلے رکھنے کا خواہاں ہے۔ اگر اس موقع سے فائدہ نہ اٹھایا گیا تو اس کے تباہ کن نتائج خطے اور اس سے آگے ایک بالکل نئے درجے پر ظاہر ہو سکتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ تہران پرانی شرائط کے تحت مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئے گا بلکہ موجودہ حالات کے مطابق ایک نیا دائرہ عمل طے کرنا ضروری ہو گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular