Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایران نے ڈیفنس سسٹم سے گذر کر ہدف کو نشانہ بنانے والا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا

تہران : ایران نے دیسی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا جو ہر قسم کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے گزر کر اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے بتایا کہ میزائل کی رفتار بہت زیادہ ہے اور یہ زمین اور فضا دونوں جگہ ماحول میں کارکردگی دکھا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ میزائل جدید ترین فضائی دفاعی سسٹم اور مقررہ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور ہرقسم کے دفاعی سسٹم سے گذر سکتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ آنے والی دہائیوں میں اس کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت حاصل کی جائے گی اس کی پیداوار میزائلوں کی نئی نسل کی ترقی میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular