Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی، وزیر داخلہ

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آنےوالے 6 ماہ ملکی سیکیورٹی کیلئےبہت اہم ہیں، افغانستان میں بھارت کومنہ کی کھانی پڑی، وہاں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، بھارتیوں کےچہروں پرشکست لٹک رہی ہے، بھارت کے سارے قونصلیٹ پاکستان کیخلاف استعمال ہورہےتھے، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے ذریعےدہشت گردی کروائی جارہی تھی، پاکستان براہ راست افغانستان کےکسی مسئلےمیں ملوث نہیں، انہوں نے کہا کہ دستانے پہنے ہاتھ سی پیک کونقصان پہنچانےکی کوشش کررہےہیں، منصوبے پر کام کرنےوالوں کوسیکیورٹی فراہم کریں گے، دنیاکی کوئی طاقت سی پیک میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، افغانستان میں خون نہیں بہا،معاملہ افہام وتفہیم سےحل ہورہاہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular