Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

ہندوستان کا پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈرونز سے حملہ، 1 شہری شہید، 5 زخمی

کراچی: ہندوستان نے پاکستان میں کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں ایک شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ملیر شرافی گوٹھ اور گلشن حدید میں 2 ڈرون گرائےگئے۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں پانچ ڈرونز گرائے گئے۔ راولپنڈی۔ گوجرانوالہ۔ شیخوپورہ۔ چکوال۔ بہاولپور۔ اٹک۔ گھوٹکی۔ عمر کوٹ سمیت کئی شہروں میں ڈرونز دندناتے رہے۔
پاک فوج نے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ پچیس ڈرونز گرائے۔ حملوں میں ایک شہری شہید اور پانچ زخمی ہوئے۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ ہندوستان نے اٹھارہ جبکہ پاکستان نے سات ایئرپورٹس بند کردئے ہیں۔ سرحدی دیہات سے لوگوں کو منتقل کیا جارہاہے۔ مشرقی پنجاب کے سرحدی اضلاع فیروز پور اور پٹھان کوٹ میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular