Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

امریکا کے وسط مدتی انتخابات، عوام نے صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کو مسترد کردیا

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں عوام نے صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کو مسترد کردیا۔ایوان نمائندگان کی 435 نشستوں میں سے ری پبلکنز نے 209 نشستیں جیت کر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ اسے اکثریت کیلئے صرفچ7 نشستیں درکار ہیں۔ کئی ریاستوں میں ڈیموکریٹس اپنی نشستیں ہارگئے ہیں۔ وہ اب تک 191 نشستوں پر کامیابی حاصل کرچکے ہیں، ابھی کئی اہم ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ سینیٹ میں بھی ری پبلکنز کو ایک نشست کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ری پبلکنز 48 اور ڈیموکریٹس 49 نشستیں جیت چکے ہیں۔ الیکشن میں خراب کارکردگی سے صدر جو بائیڈن گھبرا گئے ہیں۔ اور وہ دوسری بار صدارت کا امیدوار بننے کا فیصلہ اگلے برس کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular