Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

جنگ ہوئی تو حزب اللہ یومیہ دو ہزار میزائل برسائے گی، سابق صیہونی عہدیدار

تل ابیب: صیہونی خفیہ ایجنسی کے سابق اعلی عہدیدار جیک نیریا نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ چھڑنے کی صورت میں لبنانی تنظیم اسرائیل پر روزانہ 2000 میزائل فائر کرے گی۔ مقاومتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے الجلیل میں نفوذ حاصل کیا ہے جوکہ صیہونی حکومت کے لئے کسی بھی طور پر خوش آئند نہیں ہے۔ اس علاقے میں نفوذ پیدا کرنے کی وجہ سے اسرائیل کا بڑا حصہ حزب اللہ کی دسترس میں آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ نے 2011 سے ہی اس علاقے میں نفوذ کی کوششوں کا آغاز کیا تھا۔ اس علاقے میں جنگ ہوجائے تو حزب اللہ کے خصوصی دستے رضوان مستقبل کی جنگ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران مختلف مقاومتی تنظیموں کے درمیان رابطے بڑھاکر اسرائیل کے خلاف گھیرا تنگ کرنا چاہتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular