Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

گلوبل صمود فلوٹیلا کا تیونس پہنچنے پر سینکڑوں افراد کا استقبال

غزہ : غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے بارسلونا سے روانہ ہونے والا صمود فلوٹیلا تیونس پہنچ گیا۔ جہاں سینکڑوں افراد استقبال کیلئے بندرگاہ پر امڈ آئے۔ استقبالی ہجوم سے خطاب میں ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کہا کہ پانی کے اس پار کچھ ہی فاصلے پر ایک نسل کشی ہو رہی ہے، اسرائیل کے قتل و غارت سے وسیع پیمانے پر فاقہ کشی جاری ہے۔استقبالی ہجوم میں شامل یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن سیدی بو سعید نے کہا کہ فلسطینی مقصد آج حکومتوں کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ یہ ہر جگہ کے لوگوں کے دلوں میں ہے۔ انہوں نے اس کردار کی تعریف کی جو فلسطینی عوام کے ساتھ کسی بھی طرح کی یکجہتی کو روکنے والی ریاستوں کی بزدلی کے سامنے آج لوگوں نے ادا کیا ہے۔
فلوٹیلا بدھ کو تیونس سے غزہ کی جانب روانہ ہوگا تیونس سے کشتیوں پر سوار ہونے کے لیے مختلف ممالک کے ایک سو تیس سے زائد افراد نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular