Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کا قتل بیان کردہ واقعہ سے کہیں زیادہ منظم تھا، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل بیان کئے گئے واقعہ سے کہیں زیادہ منظم تھا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل میں تین نہیں چھ افراد ملوث ہیں جبکہ واردات میں دو گاڑیاں استعمال ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 90 سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک سفید سیڈان سے دو ملزمان کو اتر کر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان نے 50 گولیاں برسائیں جن میں سے 34 ہردیپ سنگھ نجر کو لگیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان بھاگ کر ایک اور سلور کار میں بیٹھ گئے۔ جو ان کی منتظر تھی۔ اس کار میں تین ملزمان پہلے ہی موجود تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کینیڈین پولیس نے عوام سے صرف دو ملزمان اور ایک گاڑی سے متعلق معلومات کیں۔ جبکہ سفید گاڑی اور اس میں موجود دیگر ملزمان کا تذکرہ ہی نہیں کیا۔ 45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو 18 جون کو کینیڈا کے شہر سرے میں گوردوارے کے باہر قتل کیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular