Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

جی ایچ ایف اسرائیلی انٹیلی جنس فرنٹ کے طور پر کام کررہی ہے، غزہ حکام

غزہ : غزہ کی وزارت داخلہ نے اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کو اسرائیل کا انٹیلی جنس فرنٹ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شہری جی ایچ ایف کو کسی قسم کی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔ غزہ کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جی ایچ ایف انسانی امداد کی آڑ میں اسرائیل کے سیکیورٹی اور انٹیلی جنس فرنٹ کے طور پر کام کررہی ہے۔شہری امداد حاصل کرنے کیلئے جی ایچ ایف کے اہلکاروں کو اپنا ذاتی ڈیٹا، تصاویر یا معلومات قطعی فراہم نہ کریں۔ وزارت داخلہ نےکہاکہ امداد کی تقسیم کے لیے جی ایچ ایف نے جس نئے نظام کا اعلان کیا ہے اس کا مقصد اپنی انٹیلی جنس جمع کرنے کی کارروائیوں کو جواز فراہم کرناہے۔ نئے نظام کے تحت خاندانوں کی رجسٹریشن۔ ذاتی ڈیٹا فراہم کرنے اور منفرد نمبر والے شناختی کارڈ کے لیے ان کی تصویر لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular