Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

غزہ کی پٹی بریکنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے، ڈبلیو ایف پی

جنیوا : اقوام متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ بریکنگ پوائنٹ پر پہنچ چکا ہے۔ محصور علاقے میں داخل ہونیوالی امداد انتہائی ناکافی ہے۔
ڈبلیو ایف پی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی میک کین نے کہا کہ انہوں نے غزہ کے اپنے دورے میں خود ہی بے پناہ تباہی اور گہری مایوسی کا مشاہدہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ کمزور خاندانوں تک پہنچنے کے لیے محفوظ اور بلا روک ٹوک انسانی رسائی اس وقت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال سے جاری تنازع نے خاندانوں کو کئی بار بےگھر کیا۔ محصور علاقے میں بقا کے لیے بنیادی باتوں کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال نے میرے موقف کو ثابت کیا کہ ہمیں اندر تک رسائی حاصل ہونی چاہیے تاکہ ہم اس بات کو یقینی بنا سکیں کہ لوگ مسلسل اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کے اندر سب سے زیادہ کمزور لوگوں تک پہنچنے کے لیے انسانی امداد کو تیزی سے بڑھا سکتے ہیں، تمام یرغمالیوں کی واپسی کی حمایت کر سکتے ہیں، اور امن و استحکام کی بنیاد رکھ سکتے ہیں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular