Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اگلے ہفتے تک جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اگلے ہفتے تک جنگ بندی ہوجائے گی ہم جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی جنگ بندی کی کوشش میں شامل کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے جس کے بعد وہ انتہائی پرامید ہیں۔ لگتا ہے کہ ثالثی میں مصروف افراد معاہدے کے قریب ہے۔ ٹرمپ نے یہ ظاہر کیے بغیر کہ وہ کس کے ساتھ رابطے میں تھے کہا کہ اگلے ہفتے کے اندر ہم جنگ بندی کرنے جا رہے ہیں۔
امریکی صدر نے اپنے سوشل پلیٹ فارم پر ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے آیت اللہ خامنہ ای کو بہت بری موت سے بچایا۔ ان کا جنگ میں فتح کا دعویٰ احمقانہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular