Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

فرانس: اسکول میں عبایا پہننے پر پابندی کیخلاف درخواست مسترد

پیرس: فرانس کی اعلیٰ انتظامی عدالت نے حکومت کی جانب سے اسکولوں میں عبایا پر پابندی کو جائز قرار دے دیا۔ فرانس کی اسٹیٹ کونسل نےمسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ایکشن فاررائٹس آف مسلمز کی عبایا پر پابندی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ عبایا پر پابندی امتیازی سلوک ہے۔ فیصلہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دے گا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ عبایا پر پابندی قانونی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک نہیں ہے۔ ادھر پیرس کے مضافاتی علاقے سین سینٹ ڈینس کے ایک ہائی اسکول میں اساتذہ اور طلباء نے عبایا پرپابندی کے خلاف ہڑتال کردی ہے۔ احتجاجی گروپ کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کی اسلامو فوبک پالیسی سے خود کو دور رکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لباس سے متعلق پولسنگ کی ضرورت نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular