Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

فرانس کا نائجر سے سفیر اور فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

پیرس: نائجر کے عوام کے شدید احتجاج کے بعد فرانس نے نائجر سے اپنے سفیر اور فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک جمہوری طور پر منتخب صدر محمد بازوم کا تختہ الٹنے پر نائجر سے اپنے سفیر اور فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔ اگلے گھنٹوں میں ہمارے سفیر اور متعدد سفارت کار فرانس واپس آجائیں گے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ نائجر سے فوجی تعاون ختم ہو چکا ہے اور وہاں تعینات 1500 فرانسیسی فوجی آنے والے مہینوں اور ہفتوں میں واپس آجائیں گے اور رواں سال کے آخر تک مکمل انخلاء ہوجائے گا۔ فوج اور عوامی مظاہروں کے دباؤ کے بعد فرانس نے انخلا کا فیصلہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular