Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز، ہلال احمر

طرابلس: لیبیا میں ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئیں ہیں جب کہ لاپتہ افراد کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ ہلال احمر کا کہنا ہے کہ سیلاب سے 2000 لاشیں سمندر میں بہہ گئی ہیں۔ درنا میں امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر طرف بچوں، بڑوں اور خواتین کی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ مردہ خانے بھی بھرے پڑے ہیں۔ 30 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ جنہیں شہر سے باہر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ ہونے سے امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ سینکڑوں لاشوں کو اجتماعی قبروں میں سپرد لحد کردیا گیا۔ بین الاقوامی امدادی اداروں سے لاشوں کی تدفین کیلئے بیگ فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular