Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

کے آئی یو میں طلبہ پر درج ایف آئی آر واپس لی جائے، امامیہ کونسل گلگت

گلگت(پ ر) ترجمان امامیہ کونسل گلگت بلتستان نے کے آئی یو میںکے آئی یو میں طلبہ پر درج ایف آئی آر واپس لی جائے، امامیہ کونسل گلگت طلبہ کے اجلاس کو یوم حسین(ع) کا نام دے کر ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کی اور اسے فوری واپس لینے کامطالبہ کیا ہے امامیہ کونسل کے بیان میں کہاگیا ہے کہ ۔آئی۔یو کے موجوده حالات انتظامیہ کی جانبداری کی وجہ سے ہیں۔ طلبہ کی ایک میٹنگ كو یوم حسین علیہ السلام کا عنوان کے آئی یو اور مقامی انتظامیہ نے خود دیا اور بغیر کسی وجہ کے طلبہ کو ہراساں کرنے کے لئے طلبہ پر ایف آئی آر کا اندراج کردیا گیا پرامن گلگت بلتستان کی لئے غیر جانب دار انتظامیہ کا ہونا ضروری ہے يكم محرم الحرام کو تكفيريوں کی جانب سے پورے گلگت شہر كو یرغمال بنایا گیا جس کے خلاف ایف آئی آر کی متعدد درخواستيں دی گئیں لیکن مقامی انتظامیہ نےکوئی اقدام نہیں کیا اور ہر دفعہ ملت جعفریہ کے بيگناه جوانوں پہ ہی اپنا زور چلایا جس سے مقامی انتظامیہ کی یکطرفہ اور جانب دار پالیسی کی وضاحت ہوتی ہے ایسا لگتا ہے کہ ملت جعفریہ کے مقابلے میں انتظامیہ اور مخالف فریق ساتھ ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular