Thu Oct 22, 2026

خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی بیدخلی، اسرائیلی تنظیم کی عالمی عدالت سے فوری مداخلت کی اپیل

تل ابیب: اسرائیل کے انسانی حقوق کے گروپ بیت سلام نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فلسطینیوں کی بیدخلی روکنے کیلئے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔ تنظیم نے کہا ہے کہ اسرائیل ہیبرون کے جنوب میں واقعہ مسافریتہ ٹاؤن سے ہزار فلسطینیوں کو بیدخل کرنے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ تاکہ اس علاقے کو فائرنگ زون یا فوجی تربیت کا علاقہ بنایا جاسکے۔آٹھ دیہات جن میں چار اسکول، کلینک اور علاقے کے سینکڑوں دیگر ڈھانچے شامل ہیں مسمار کیے جانے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیل کئی دہائیوں سے ان کمیونٹیز کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن حال ہی میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان اقدامات میں شدت آگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular