Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

ایران نے ہنگاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے ثبوت متعلقہ ممالک کو فراہم کردیے

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ اس نے ملکی ہنگاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے حوالے سے ثبوت و شواہد متعلقہ ممالک کو فراہم کردیے۔ ایرانی حکام کے مطابق احتجاج اور ہنگاموں میں شامل ہونے کے الزام میں 9 غیر ملکی گرفتار کیے گئے جن پر زیر حراست کرد طالبہ مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاجی تحریک میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ گرفتار غیر ملکیوں کا تعلق فرانس، جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ سے بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular