Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

اماراتی تھنک ٹینک کی اسرائیل کیلئے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز

ابو ظہبی : عرب امارات کے تھنک ٹینک الحبطور ریسرچ سینٹر نے اسرائیل کو سبق سکھانے کیلئے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز دیدی۔ الحبطور ریسرچ سینٹر نے کہاہےکہ مربوط فضائی ناکہ بندی سے اسرائیلی معیشت کے متعدد شعبوں میں شدید نقصان پہنچے گا۔ اور اس کا جی ڈی پی 4.8 اور 5.7 فیصد تک سکڑ جائے گا جو کساد بازاری کو متحرک کرے گا۔
رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ترکیہ، پاکستان اور انڈونیشیا جیسے ممالک سمیت وسیع پیمانے پر ناکہ بندی اسرائیل کے مشرق اور جنوب کے لیے براہ راست پروازیں منقطع کر دے گی، جس سے ایشیا اور افریقہ کی منڈیوں تک رسائی میں اہم رکاوٹ پیدا ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق پروازوں میں چار سے چھ گھنٹے طویل راستے سے ہر پرواز پر تیس سے ساٹھ ہزار ڈالر اضافی خرچہ آئے گا۔اسرائیلی ایئر لائن کوممکنہ طورپر 60 سے 75 فیصد کےدرمیان آمدنی میں کمی کاسامنا کرنا پڑے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular