Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

صحافیوں کے قتل عام پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

جنیوا: جنگ اور آفت زدہ علاقوں میں طبی امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
آر ایس ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بناتا ہے۔ دو سال میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو سو سے زائد صحافی مارے جاچکے ہیں۔ بیان میں سوال کیا گیاہےکہ اسرائیلی فوج غزہ سے معلومات کو ختم کرنے کی اپنی بتدریج کوششوں میں کہاں تک جائے گی؟۔
ادھر اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہاہے کہ ناصر اسپتال پر حملے میں شہید صحافی کا کیمرہ غزہ میں نسل کشی کے متاثرین کی یادگار میں نمائش کے لیے پیش کیا جانا چاہیے۔ البانیز نے کہا کہ تمام صحافیوں کے لیے شرم کی بات ہے کہ وہ نسل کشی کی دستاویز کرتے ہوئے اپنے بہادر فلسطینی ساتھیوں کے قتل عام کے خلاف آواز نہیں اٹھا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular