Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

مقاومت سے ہتھیار واپس لینے کا فیصلہ سنگین غلطی ہے، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حکم پر تحریک مقاومت سے ہتھیار واپس لینے کا فیصلہ سنگین غلطی ہے۔ لبنانی حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے۔ اسرائیل کو توسیع پسندانہ منصوبوں سے روکنے کیلئے حزب اللہ کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ حکومت اسی شکل میں چلتی رہی ہے تو وہ لبنان کی خودمختاری کی امانت دار نہیں ہو سکتی جب تک کہ وہ اپنا فیصلہ واپس نہ لے لے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ ایک مضبوط رکاوٹ کے طور پر برقرار رہے گی جو اسرائیل کو اس کے مقاصد کے حصول سے روکے گی اور اسرائیل لبنان میں نہیں رہ سکے گا۔ شیخ نعیم قاسم نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ حزب اللہ اپنے ہتھیار نہیں چھوڑے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular