Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

چینی صدر اور نریندرمودی کا حریف نہیں شراکت دار بننے کا عزم

بیجنگ : شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جنگ پنگ اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے حریف نہیں شراکت دار بننے کا عہد کیا ہے۔ ایس سی او اجلاس سے قبل ملاقات میں چین اور انڈیا کے سربراہان نے کہا کہ سرحدی تنازع پر برسوں کی کشیدگی کے بعد اب ان کے درمیان اعتماد گہرا ہو رہا ہے ۔ چینی صدر نےکہا کہ دونوں ممالک کو اسٹریٹجک بلندی اور طویل المدتی نقطہ نظر سے اپنے تعلقات کو سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ دونوں فریقوں کا دوست بننا صحیح انتخاب ہے۔نریندر مودی نے کہا کہ ان کا ملک باہمی احترام، اعتماد اور حساسیت کی بنیاد پر چین سے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے تعاون سے دو ارب اسی کروڑ لوگ بھی جڑے ہوئے ہیں اور اس سے پوری انسانیت کی فلاح کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے سرحد پر امن، آپسی تعاون اور تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular