Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

ایران کے خلاف پابندیوں کی دوبارہ بحالی ایک غیر تعمیری امر ہے، چین

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف 3 یورپی ممالک کی جانب سے ٹرگر میکانزم کو فعال کرنے پر تنقید کی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران کے خلاف پابندیوں کی دوبارہ سے بحالی ایک غیر تعمیری امر ہے، جس سے ایران کے جوہری مسائل کو منصفانہ اور سفارتی طریقے سے حل کرنے میں مشکلات پیش آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایرانی جوہری مسئلے کو امن اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا جوہری تنازعہ اس وقت نازک موڑ پر ہے جس کے حل کے لئے ضروری ہے کہ ڈپلومیسی اور مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular