Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے حملے، 24 گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی بے دریغ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران فضائی اور زمینی حملوں میں مزید باون فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے گئے۔ صیہونی فوج نے رات گئے المواصی میں بے گھر فلسطینیوں کی خیمہ بستی پر بم برسادئے جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ سٹی میں الشافعی اسکول پر حملے میں پانچ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ البریج پناہ گزین کیمپ پر حملے میں دو۔ المغازی میں مکان پر حملے میں تین اور خان یونس میں باپ بیٹا شہید کردئے گئے۔ جبالیہ۔ المواصی۔ بیت حنون ۔ بیت لاہیہ ۔ غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر بھی فضائی اور زمینی حملے کئے گئے۔
اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم از کم 57 ہزار 200 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ پینتیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular