Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

چترال میں چوکیوں پر حملہ، 4 فوجی شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک

چترال: سرحدی علاقے چترال میں چوکیوں پر حملے میں چار فوجی شہید ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں بارہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک ا فغان سرحد کے قریب دہشت گردوں نے دو فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ فوجیوں نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنادیا۔ کارروائی کے دوران چار فوجی جاں بحق ہوگئے۔ جوابی حملے میں بارہ حملہ آور مارے گئے۔ جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں بڑی تعداد میں دہشت گرد زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق افغانستان کے نورستان اور کنڑ صوبوں کے گووردیش، پتیگال سمیت مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت سے پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا۔ خطرے کے بڑھتے ہوئے ماحول کی وجہ سے پاکستانی پوسٹیں پہلے ہی ہائی الرٹ پر تھیں، بہادر فوجیوں نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ علاقے میں موجود دیگر دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular