Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

فلسطین ایکشن گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی منظوری

لندن : برطانیہ میں ہاؤس آف کامنز نے فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے کے جرم میں فلسطین ایکشن گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے اور پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ دہشت گردی ایکٹ 2000 میں ترمیم کے حق میں تین سو پچاسی ارکان نے ووٹ دیا جبکہ چھبیس ارکان نے مخالفت کی۔
ہوم سیکریٹری یوویٹ کوپر کے دستخط کے بعد قانون ہفتے کے آخر میں نافذ العمل ہوگا۔ قانون کے تحت فلسطین ایکشن کی حمایت اور رکنیت جرم ہوگی جس پر چودہ سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔ حکم کو عارضی طور پر روکنے کی کوشش کے لیے قانونی کارروائی جاری ہے۔ جس کی سماعت کل لندن ہائی کورٹ میں ہونی ہے۔
ادھر ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ووٹنگ کے بعد ویسٹ منسٹر کے باہر فلسطین ایکشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

مزید پڑھیے

Most Popular