Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کریں گے، انصار اللہ

صنعا: انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے صیہونی اہداف پر کئی حملے کئے ہیں۔ دشمن پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب میں اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مختلف اہداف پر بیلسٹک میزائل حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے جن میں ایلات میں اسرائیل کی حساس تنصیبات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض عرب فلسطینیوں کی مدد کرنے کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ غزہ پر حماس کا کنٹرول ختم ہوجائے۔ بعض عرب ممالک غزہ پر صیہونی حکومت اور بعض فلسطینی اتھارٹی کا کنٹرول چاہتے ہیں حالانکہ فلسطینی اتھارٹی غرب اردن کو سنبھالنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular