Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایران کی خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی، سیٹلائٹ کیریر کا کامیاب تجربہ

تہران : ایران نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس شعبے نے قائم 100 کے نام سے ٹھوس ایندھن سیٹلائٹ کیریئر کو کامیابی سے لانچ کردیا۔ قائم 100، اپنی نوعیت کا پہلا ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ سیٹلائٹ کیریئر ہے جو 80 کلوگرام تک وزنی سیٹلائٹس کو زمین کی سطح سے 500 کلومیٹر دور مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ کیریئر بہت جلد ایران میں تیار شدہ ناہید سیٹلائٹ کو خلا میں لے جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular