
مسقط : عمانی ساحل کے قریب اسرائیلی تاجر کے آئل ٹینکر پر مسلح ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔عرب میڈیا کے مطابق عمان کے ساحل سے 240 کلومیٹر دور سنگاپوری کمپنی کے زیر انتظام تیل بردار بحری جہاز پیسیفک زرکون کو نشانہ بنایا گیا، جس پر لائبیریا کا جھنڈا لہرا رہا تھا
حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر پر کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا جہاز کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کردی گئی بحری جہاز آئل لیکر عمان کی بندرگاہ سے بحیرہ عرب پر سفر کر رہا تھا.

































